Advertisement

کورونا کے خلاف جنگ میں امریکی امداد

وینٹی لیٹرز

امریکہ نے پاکستان کو 100 وینٹیلیٹرز فراہم کر دئیے گیے ہیں، امریکہ کی جانب سے بھیجے گئے سو وینٹیلیٹرز اٹھائیس جولائی کو اسلام آباد پہنچے ہیں۔

پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکہ کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے پاکستان کو مزید سو وینٹیلیٹرز کی امداد فراہم کر دی گئی۔

امریکی ادارہ یو ایس ایڈ پاکستانی ادارے این ڈی ایم اے کی ساتھ مل کر پاکستان میں کورونا کے خلاف لڑ رہا ہے۔

اس ضمن میں امریکی سفارت خانے کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے بھیجے گئے سو وینٹیلیٹرز اٹھائیس جولائی کو اسلام آباد پہنچے یہ وینٹیلیٹرز پاکستان بھر کے مختلف اسپتالوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ مل کر کورونا کا مقابلہ کرنے کا عہد کیا تھایہ امداد اسی عہد کا نتیجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version