Advertisement

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ذی الحج

ماہ ذی الحج کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو  گیا ۔

تفصیلات کے مطابق   عید الاضحٰی 31 جولائی  کو ہوگی یا یکم اگست کو ،ماہ ذی الحج  کے چاند کی رویت کا فیصلہ ملک بھر سے حاصل ہونے والی شہادتوں کے بعد کیا جائے گا ۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ماہ ذی الحج کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ  ملک بھر سے رویت ہلال کمیٹی  کی شہادتیں وصول کرنے کے بعد کرے گی۔

دوسری جانب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں کہہ چکے ہیں کہ ذی الحج کا چاند آج نظر آجائے گا اور عید الاضحٰی 31 جولائی   بروز جمعہ کو ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version