Advertisement

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ایک اور معصوم جان چلی گئی

کراچی

کراچی میں کرنٹ لگنے سے ایک اور معصوم جان  چلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کراچی  کے علاقے کلفٹن میں کے الیکٹرک کی نا اہلی و غفلت سے ایک اور معصوم جان چلی گئی ۔

کرنٹ لگنے سے جاں بحق بچی کی شناخت 7 سالہ ماروی کے نام سے ہوئی۔

بچی کے لواحقین کا کہنا ہے کہ  بچی دکان کے باہر  واٹر کولر سے پانی پینے گئی تھی ۔ واٹر کولر میں کرنٹ موجود تھا جو بچی کی موت کا سبب بنا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  بچی اپنے بھائی کے ساتھ دو روز قبل کراچی آئی تھی ، جاں بحق بچی کا بھائی سپیرا ہے ۔بچی کا آبائی تعلق اندرون سندھ سے ہے ۔

Advertisement

بچی کے بھائی کا کہنا ہے کہ  بہن کی لاش کو آبائی علاقے منتقل کرنے کے لیے میرے پاس پیسے تک نہیں تھے ،پولیس اور رینجرز کی جانب سے میری مدد کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کسٹمز کی بڑی کارروائی، لانچوں سے ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل ضبط
پروازوں میں تاخیر کا خدشہ، پی آئی اے کا مسافروں کے لیے اہم سفری ہدایت نامہ جاری
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
Advertisement
Next Article
Exit mobile version