Advertisement

کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت، پنجاب میں ایک اور بڑا قدم

وائرس

کورونا وائرس لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس بھجوانا شروع کر دیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے عوام کی سہولت کے لئے ٹیسٹ رپورٹ آن لائن کر دی گئی۔

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ریکارڈ مدت میں منصوبہ مکمل کرلیا جس کے تحت پرائیویٹ لیبارٹریوں کی طرز پر تمام سرکاری لیبارٹریوں کی رپورٹ آن لائن دیکھی جا سکے گی۔

اپنے ایک بیان میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ نتائج آنے پر صارف کو دیے گئے نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس رپورٹ کے متعلق آگاہ کیا جا رہا ہے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے کہا کہ ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد نتائج سے بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیا جا چکا ہے اور اب تک کیے گئے تمام ٹیسٹ نتائج آن لائن کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement

پنجاب میں 15 روز کا مزید لاک ڈاؤن

کیپٹن (ر) محمد عثمان نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کے آغاز سے اب تک کے تمام نتائج آن لائن دیکھنے کی سہولت بھی دے رہے ہیں جبکہ ٹیسٹ نتائج دیکھنے کے لیے لنک بذریعہ ایس ایم ایس بھجوایا جاتا ہے۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی دشواری کی صورت میں ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version