Advertisement

ملک پر ایک سلیکٹڈ حکومت مسلط ہوئی ہے، شہباز شریف

انسانیت کے خلاف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف   کہتے ہیں پچیس جولائی تاریخ میں ایک ایسے دن کے طورپر یاد رکھا جائے گا جس دن عوام کا مینڈیٹ چوری کیاگیا اور ملک پر ایک سلیکٹڈ حکومت مسلط ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پیغام میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوسال سے ثابت کررہے ہیں کہ یہ تجربہ پاکستان کو بہت مہنگا پڑا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آج گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version