Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم لشکر جھنگوی کے پانچ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی ورکنگ گروپ کی کراچی میں اہم کارروائی،کالعدم  تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق  سی ٹی ڈی ورکنگ گروپ  نے کراچی کے علاقے گولیمارمیں اہم کارروائی میں کالعدم لشکر جھنگوی کے پانچ مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کا کہنا ہے کہ  گرفتار مبینہ دہشت گردوں کاتعلق لشکرجھنگوی کے حافظ قاسم رشید گروپ سے ہے۔

سی ٹی ڈی حکام  نے دعویٰ کیا ہے کہ  دہشت گردوں کے قبضے سے ہٹ لسٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ہٹ لسٹ میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکار اور  مذہبی جماعت کے افراد کو ٹارگٹ کرنے کے لیے نام شامل ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام   کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں میں کاظم علی عرف شاہ جی، محمد  ثاقب اختر، عبیدالرحمان، عمیر خلیل اور شہاب عرف چھوٹا شامل ہیں۔گرفتار دہشت گرد قتل واقدام قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

Advertisement

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version