Advertisement

امریکہ سے عطیہ ملنے والے وینٹیلیٹرز صوبوں میں تقسیم

وینٹیلیٹرز

امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100 وینٹیلیٹرز صوبوں میں تقسیم کرنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے امریکی ونٹیلیٹرز کی صوبوں میں تقسیم کی تفصیل جاری کر دی۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ  امریکی حکومت کی طرف سے پاکستان کو 100 پورٹ ایبل آئی سی یو ونٹیلیٹرز عطیہ کیے گئے ہیں۔

عطیہ ملنے والے 100 وینٹیلیٹرز میں سے 13   بلوچستان کو ، 27 خیبر پختونخوا کو ، 23 پنجاب کو،26 سندھ کو ، 6 آزاد کشمیر کو جبکہ 5 گلگت بلتستان کو دیے جائیں گے۔

این ڈی ایم اے نے ان ونٹیلیٹرز کی تنصیب کے لیے اسپتالوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے۔اسپتالوں کی فہرست صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے مرتب کی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ امریکہ کی جانب سے عطیہ کیے گئے 100 وینٹیلیٹرز کی کھیپ آج پاکستان پہنچی ہے۔

 ترجمان امریکی سفارتخانے کاکہنا ہے کہ امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو میں وینٹیلیٹرز کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Next Article
Exit mobile version