سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست تک تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے ہی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا تھا۔
وفاقی حکومت نے بھی عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست تک تین روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement