Advertisement

وطن کےدفاع کے لیے اپنی جان نچھاور کرنے سے بڑھ کر کوئی اعزاز نہیں، آرمی چیف

آرمی

آرمی  چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مادروطن کےدفاع کے لیےاپنی جان نچھاور کرنےسےبڑھ کرکوئی اعزاز نہیں۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدرپانےوالےمادروطن کے دو عظیم سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید، حوالدارلالک جان شہید بہادری ،لازوال جذبے،مثالی قیادت کا درخشندہ باب ہیں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس اپی آرنے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ن نے یہ بھی کہا کہ عظیم شہدا صوابی خیبرپختونخوا اور غذر گلگت بلتستان سےتعلق رکھنے والے ہیرو ہیں، شہدا نے اپنےخون سے ہر مشکل کیخلاف عزم وہمت کی تاریخ رقم کی۔

نیوی وار کالج پاک بحریہ کا قابل فخر ادارہ ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مزید کہا کہ قوم کواپنےبہادر بیٹوں پرفخر ہے، ہرقمیت پرملکی دفاع کیلئےبہادری سےڈٹےرہناہی دھرتی ماں کےبیٹوں کاشیوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version