Advertisement

صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

سندھ میں یکم اگست سے 30 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبےمیں یکم اگست سے 30روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن نے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو کارروائی کا اختیار ہوگا۔

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سمندر پر نہانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ رہائشی علاقوں میں بغیر  سائلنسر موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف بھی سخت کارروائی ہوگی۔

Advertisement

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

یاد رہے کہ صوبہ سندھ سمیر ملک بھر میں یکم اگست کو عید الاضحیٰ منائی جائیگی جطکہ سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست تک تین روزہ تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے تعطیلات کا نوٹیفکیش جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے ہی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا تھا۔

یاس سے قبل وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا تھا کہ عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار )کو تین چھٹیاں ہوں گی۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ عید الفطر پر زیادہ چھٹیوں کی وجہ سے لوگوں نے سفر کیا جس کی وجہ سے کورونا وائرس پھیلا اور کورونا کے پھیلاؤ سے لاک ڈاؤن کرنا پڑا جس کی وجہ سے غرباء کو بہت نقصان پہنچا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام چیزوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے عید الاضحیٰ پر صرف تین چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیصلے کے مطابق عید کے تیسرے دن سرکاری ملازمین کی چھٹی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version