Advertisement

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس کورونا کا شکار

وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان پمز کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ رات پمز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرلیا گیا اور اب ان کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔

سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار

 ترجمان پمز کا یہ بھی کہنا ہے کہ آکسیجن لیول 91 فیصد پر آنے کی وجہ سے طارق بشیر چیمہ کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Advertisement

اس سے قبل 62 سالہ وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کیے ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version