Advertisement

کابینہ اجلاس، اہم تقرری اور تبادلے منظور

وفاقی کابینہ

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س منعقد ہوا جس میں اہم تقرری اور تبادلوں کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان ناصر کو ایم ڈی پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ ایس ای سی پی کے آڈٹ کے لیے ہارورتھو حسین چوہدری کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے۔

ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں سے متعلق قواعد میں تبدیلی کی منظوری کابینہ اجلاس میں دی گئی ہے اور اسلام آباد مرغزار چڑیا گھر وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حوالہ کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

دوسری جانب کابینہ میں دو روز پہلے  کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کی گئی اور کابینہ کی جانب سے پولیس، رینجرز اور سیکیورٹی گارڈز کی بروقت کارروائی کی تعریف بھی کی گئی۔

کابینہ نے کراچی حملہ کے شہداء کی جرات و بہادری کو سراہا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version