Advertisement

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی

لاک ڈاؤن

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کردی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکوت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے بھر میں لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کردی ہے۔

15 جولائی تک صوبے میں لاک ڈاؤن رہے گا جس کے تحت  شادی ہالز، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے تاہم ریسٹورنٹس سے ہوم ڈیلیوری رات11بجے تک کی جاسکے گی۔

صوبے بھر میں تمام دکانیں شام سات بجے بند ہو جائیں گی تاہم میڈیکل اسٹورز اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔اس وقت صوبے بھر میں 36803 مریض زیر علاج ہیں  جن میں سے  707 کی حالت  تشویشناک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version