Advertisement

روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے بیوی پر فائرنگ کر دی

علی پور

علی پور میں روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ساس اور بیوی پر فائرنگ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ علی پور میں روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر نے ساس اور بیوی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں زمان رند کی ساس شمشاد مائی اور بیوی رخسانہ بی بی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم فائرنگ کرنے کے بعد اپنے دو بچوں کو بھی ساتھ لے گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

گھریلو ناچاقی پر خاوند کا بیوی اور سالے پر حملہ

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھی گھریلو ناچاقی پر خاوند نے اپنے بھاہیوں اور دوست کے ساتھ ملکر بیوی اور سالے کو فائرنگ کر کہ زخمی کر دیا تھا۔

پولیس نے کہا تھا کہ جہانگیر کی بیوی نے اپنے گھر والو کو بتایا کہ میرے خاوند نے مجھے مارہ ہے، بیٹی کی شکایت پر جب سسر اور سالہ جب اپنی بہن کہ گھر آئے تو جہانگیر تیش میں آ گیا اور اپنے بھاہیوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی ، سالے پر فائر کر دیے۔

چک جھمرہ پولیس نے یہ بھی کہا تھا کہ واقعہ میں ہونے والے زخیموں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version