دن دیہاڑے مسلح ڈاکو موٹرساٸیکل چھین کر فرار

ڈاکو
پی ای سی ایچ میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکو موٹرساٸیکل چھین کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پی ای سی ایچ میں دن دیہاڑے مسلح ڈاکو کی جانب سے نوجوان سے موٹرسائیکل چھینے جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج واٸرل ہوگئی ہے۔
چھینے جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈکیت شہری سے بائیک اور اس کا قیمتی سامان چھین کر فرار ہوگئے ۔
شہری نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی, ڈاکو ہلاک- ویڈیو وائرل
واقعہ کی سی سی ٹی وی میں ڈکیتوں کے چہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں۔
Advertisement
فیروزأباد پولیس نے روایتی دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

