Advertisement

لاہور ہائیکورٹ: میر شکیل کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری

میر شکیل الرحمان

لاہور ہائیکورٹ نے میڈیا فرعون  میر شکیل کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل بینچ نے 19 صفحات کا تحریری حکم جاری  کردیا۔

تحریری حکم میں  لکھا گیا کہ  ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزم میر شکیل نے کرپشن، بد یانتی اور غیر قانونی ذرائع سے ایگزمپشن پر پلاٹ حاصل  کیے۔

ملزم میر شکیل نے شریک ملزمان میاں نواز شریف، ہمایوں فیض رسول اور میاں بشیر کی ملی بھگت سے غیر قانونی پلاٹ حاصل کیے۔

 ملزم میر شکیل نے کرپشن ، بد یانتی غیر قانونی ذرائع سے حاصل پلاٹوں میں دو سڑکوں کو بھی غیر قانونی طور پر شامل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version