Advertisement

پاراچنار، طوری مارکیٹ میں دھماکا، کم از کم 15 افراد زخمی

پارا چنار

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار  کی طوری مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق  دھماکہ خیز مواد سبزی کے ٹھیلے میں رکھا گیا تھا ۔

دھماکے سے اطراف میں موجود گاڑیوں اور املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version