نیپرا کا کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر اتھارٹی(نیپرا) نے کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث ہونے والی اموات سے متعلق خبروں کا سخت نوٹس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق مطابق نیپرا نے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے عام و متاثرہ افراد سے شواہد حاصل کرنے کے لیے ای میل ایڈریس متعارف کروا دیا۔
ترجمان نیپرا کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام مذکورہ ای میل ایڈریس پرکرنٹ لگنے کے واقعات بمعہ شواہد کے رپورٹ کریں۔
شہری keelectrocution@nepra.org.pk پر براہ راست ای میل کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement