Advertisement

اجمل وزیر سے بات کرنے والے نجی کمپنی کے نمائندے کی بول نیوز سے گفتگو

اجمل وزیر

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت  اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو کا معاملہ، اجمل وزیر سے بات کرنے والے نجی کمپنی کے نمائندے ثاقب بٹ  نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو گی۔

گفتگو کے دوران ثاقب بٹ نے بتایا کہ  کئی سالوں سے حکومت کے ساتھ کام کررہا ہوں۔مذکورہ آڈیو رمضان  میں ہونے والی ایک میٹنگ کی ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ میٹنگ میں میرے اور اجمل وزیر کے علاوہ مزید دو افراد بھی موجود تھے لیکن فی الحال ان دو افراد کا نام نہیں بتا سکتا۔

ثاقب بٹ  نے کہا کہ جن اشتہارات کی بات  میٹنگ میں ہورہی تھی، وہ ہمیں نہیں ملے۔حکومت کے اندر کالی بھیڑیں موجود ہیں، انکوائری میں سب کچھ  بتا دوں گا۔

واضح رہے کہ مبینہ آڈیو لیک کے  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version