Advertisement

سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

سمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کی پیش نظر آزاد کشمیر میں جاری سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی پیش نظر آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں جاری سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہفتے میں دو ایام منگل اور جمعہ مکمل لاک ڈاؤن ہو گا۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جس پر عمل درآمد کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو غیر ضروری سفر سے روک دیا گیا ہے۔

میرپور آزاد کشمیر: 05 اسٹریٹ مکمل سیل

Advertisement

آزاد کشمیر میں کاروباری مراکز بند ہونے کے باعث روز مرہ کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ مرکزی انجمن تاجران آزاد کشمیر و تاجر جائنٹ کمیٹی مظفرآباد نے حکومتی لاک ڈاؤن کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ گذشتہ فارمولے کے تحت کاروبار جاری رکھیں گے کسی نیے نوٹیفیکیشن کو نہیں مانتےکل سے کاروباری مراکز کھول دینگے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version