Advertisement

آرمی چیف جنرل سے پاکستان میں قطری سفیر کی ملاقات

قطری سفیر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں قطری سفیر کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔

 پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان میں قطری سفیر سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور قطر میں مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو بھی کی گئی۔

آرمی چیف نے شیخ سعود بن عبدالرحمان کو پاکستان میں قطر کے سفیر کی ذمہ داری سنبھالنے پر خوش آمدید کیا۔

آرمی چیف نے کینسرکے مرض میں مُبتلا بچے کی خواہش پُوری کر دی

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر  نے کی ملاقات کی تھی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،خطے کے صورتحال اور با ہمی وعلاقائی سیکیورٹی سےمتعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر اطالوی سفیر نے خطے میں امن وامان کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی جب کہ آرمی چیف  نے اٹلی کے سفیر کو کورونا وباء سے نمٹنے میں ہر ممکن تعاون کی پیشکش بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version