Advertisement

کشمیریوں اور پاکستانیوں کا تعلق کلمہ طیبہ پر مبنی ہے، سید علی گیلانی

کشمیریوں اور پاکستانیوں

حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں اور کشمیریوں کا ساتھ اور ان کا تعلق کلمہ طیبہ پر مبنی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے رشتے کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔

سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرف سے اُٹھائے گئے مکروہ اقدامات پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے شہریوں کے مابین موجود مضبوط بندھنوں کو متزلزل نہیں کر سکتے ہیں۔

سیّد علی گیلانی نے واضح کیا ہے کہ وہ آخری دم تک آزادی کے حصول کے لئے جدو جہد جاری رکھیں گے اور یہ  بھی کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی طاقت مجھے آزادی کے ہزاروں شہیدوں کے مقصد کی حفاظت سے نہیں روک سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر داخلہ سندھ سے محسن نقوی اور شرجیل میمن کی تعزیتی ملاقات
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version