Advertisement

کراچی: ایک اور عمارت زمین بوس ہوگئی

کراچی میں ایک اور عمارت کے زمین بوس ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک اور عمارت کے زمین بوس ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت خستہ حالی کا شکار تھی اور گزشتہ روز ہی خالی کرائی گئی تھی ۔

لیاری میں رہائشی عمارت گر گئی

ذرائع نے بتایا ہے کہ عمارت کے خالی ونے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمار ت گر گئی تھی جس کے باعث علاقہ مکینوں میں خوف طاری ہوگیا تھا۔

 لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت  گر نے سے  ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی ہوئے تھے جبکہ کئی افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ بھی تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version