Advertisement

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر کی موت کی مذمت

ڈبلیو ڈبلیو ایف

عالمی ادارہ برائے جنگلی حیات (ڈبلیو ڈبلیو ایف )پاکستان نے اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر کی موت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ برائے جنگلی حیات (ڈبلیو ڈبلیو ایف )پاکستان کا کہناہے کہ  اسلام آباد چڑیا گھر میں شیر کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہیں۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف  پاکستان کا کہنا ہے کہ  ہم سوشل میڈیا پر نمودار ہونے والی ویڈیوز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہیں،جانوروں کے ساتھ ایسا سلوک   مکروہ اور ناقابل قبول ہے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف  پاکستان کا کہنا ہے کہ  ہم اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہیں اور  امید کرتے ہیں کہ اس معاملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے مین لایا جائے گا۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف  پاکستان   نے احتجاجی طور پر اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے علیحدگی  کا اعلان کردیا۔

Advertisement

یاد رہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان گذشتہ کئی برس سے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ میں شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version