Advertisement

ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈریپ

ڈریپ نے امراض چشم کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی  ( ڈریپ ) کے چیف ایگزیکٹو عاصم روف کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔

ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو کی تعیناتی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا اور دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

 درخواست  میں کہا گیا کہ سیکرٹری صحت  نے بغیر اختیار کے عاصم رؤف کی تعیناتی کی اور اب ڈیڑھ سال سے عارضی چیف ایگزیکٹو کا اختیار ان کے پاس ہے۔

کورونا وائرس سےبچاو کیلئے ڈریپ کے اہم اقدامات

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عاصم روف کی تعیناتی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے۔

Advertisement

درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کی جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لئے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version