Advertisement

ٹیکس کے قانون میں مزید بہتری کی گنجائش ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس محتسب کے قانون میں مزید بہتری کی گنجائش ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر ڈاکٹرعارف علوی سے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران صدرمملکت نے ازخود نوٹس  سے ٹیکس نظام میں بےقاعدگیوں کی نشاندہی  کی تعریف کی ہے۔

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا سے ان کا کہنا تھا کہ عوام کو سستے اور تیز انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز نے ایوان صدر میں ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی نے عام آدمی کو دہلیز پر فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی محتسب انتظامی ناانصافیوں کے خلاف لوگوں کی مدد کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version