سربراہ پاک فضائیہ کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس اور اسپیشل سروسز ونگ کا دورہ

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس اور اسپیشل سروسز ونگ کا دورہ کیا ہے۔
دوران دورہ ایئر چیف کی جانب سے بیس پر مختلف آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور عملے سے گفتگو بھی کی گئی ہے۔
بعد ازاں ایئرچیف کی جناب سے اسپیشل سروسز ونگ کا دورہ بھی کیا گیا ہے جہاں انہوں نے عملے کی طرف سے پیش کی گئی انسدادِ دہشت گردی کی مشق کا مشاہدہ بھی کیا۔
ایئر چیف نے عملے کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کے جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement