Advertisement

نوجوان تیار رہیں کیونکہ انہیں اہم کردار ادا کرنا ہے، بلاول بھٹو

خراج عقیدت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوان تیار رہیں، انہیں مستقبل میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزیوتھ سینٹرل پنجاب کے عہدیداران کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا ہے۔

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے حقوق پر سودے بازی نہیں ہونے دے گے، وفاق نے پنجاب کے اربوں روپے روکے ہوئے ہیں مگر صوبائی حکومت خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے۔

 بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں سندھ کی طرز پر صحت کا نظام ناگزیر ہوچکا ہے،، ٹیسٹنگ کم کرکے پنجاب کے باسیوں کو کورونا وائرس کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا ہے لیکن پنجاب کا نوجوان باشعور ہے، اسے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرنا ہوگی۔

ویڈیو لنک اجلاس میں پیپلز یوتھ سنٹرل پنجاب کے صدر زوہیب بٹ، جنرل سیکریٹری محسن مالہی اوت شہریار چوہدری سمیت دیگر نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version