Advertisement

ترکی کے صدر مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں ، شہباز شریف

منی لانڈرنگ

قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ترک صدر کے متعلق کہا ہے کہ  ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام کو قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک کی اپنی اپنی قانون سازی اور عدالتی نظام ہے۔

Advertisement

انہوں نے آیا صوٖیہ مسجد کے لئے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا عدالتی فیصلہ اور ترکی کا حق ہے۔

یاد رہے کہ ترک حکومت نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1935ء میں کمال اتاترک کابینہ کے’آیا صوفیا’ کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ منسوخ دیا گیا ہے جبکہ اسے دوبارہ مسجد میں تبدیل کردیا ہے۔

ترک کونسل اسٹیٹ کے نمائندے نعمان کرتولمس  نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے  کہا کہ ‘ترکی کی قومی خودمختاری کا معاملہ اور آیا صوفیہ کی حیثیت کے بارے میں فیصلہ کرنے کا واحد اختیار صرف ترکی کا ہے،ہمیں اپنے معاملات میں کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version