Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے

تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6108 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 284947 ہے۔

تفصیلات کےمطابق آج پنجاب  اور آزاد کشمیر میں کورونا سے 1،1 جبکہ سندھ میں کورونا سے ایک ہی دن میں 10  افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6108 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 2282 ، بلوچستان میں 138 ، خیبرپختونخوا میں 1231 ، آزاد کشمیر میں 59 ،اسلام آباد میں 171 ، گلگت بلتستان میں 57 ، پنجاب میں 2170 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ میں کورونا وائرس سے آج 10 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2282 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں آج مزید 424 افراد میں وائرس کی تشخیص

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 424 افراد میں مہلک وائرس کی...

Advertisement

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج مزید 424 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 278 ، اسلام آباد میں 20 ، پنجاب میں 117 ، اور  آزاد کشمیر 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہےجس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 284947 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 424 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 284947 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Next Article
Exit mobile version