Advertisement

جنہوں نے سندھ کو لوٹا ہے اللہ ان سے جان چھڑائے، نصرت سحر عباسی

نصرت سحر عباسی

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے )کی رہنما صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی  نے کہا ہے کہ جنہوں نے سندھ کو لوٹا ہے اللہ ان سے جان چھڑائے۔

تفصیلات کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے )کی رہنما صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی  نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ بارشوں سے بے انتہا تباہی ہوئی، آج بھی شدید بارش کی پیشین گوئی ہے۔

صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی  نے کہا  کہ سرجانی ، اورنگی میں تباہی ہوئی  جبکہ لوگوں کے گھر ٹوٹ گئے اورگجر نالے میں  بھی تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے )کی رہنما نے یہ بھی کہا کہ گمس اسپتال میں حملہ ہواجبکہ پیر صاحب پگارا کے دو حر اغواء ہوئے ہیں، لوگوں کا اغواء ہونا تشویش ناک ہے۔

 صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی  کا ملازموں  کی انشورنس کے حوالے سے کہنا تھا کہ جب ایک سرکاری ملازم اپنی تنخواہ سے رقم کٹواتا ہےجبکہ ریٹائرڈ ملازم بچارے احتجاج کررہے ہیں ۔

Advertisement

مزید پڑھیں

دس گھنٹے لائٹ نہیں ہوگی تو پانی کیسے آئے گا؟ نصرت سحر عباسی کا سوال

نصرت سحر عباسی نے سوال کیا ہے کہ کراچی میں اگر دس...

 گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے )کی رہنما صوبائی اسمبلی کی رکن  نصرت سحر عباسی  نے مزید کہا کہ باقی صوبے گروپ انشورنس دے رہے ہیں اور 60 سال کے بعد یہ ان کا حق ہے  جبکہ اگر میں گروپ انشورنس کی بات کروں گی تو حکومت بھی اس کو سراہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version