Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس نکالنے کی کوشش ، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس نکالنے کی کوشش پر بھارتی پولیس اور سیکورٹی فورسزکی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و ستم کا آغاز کردیا گیا جس کے نتیجے میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں  محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالنے اور مجالس کے انعقاد پر پابندی عائد کی گئیں تھیں، جس کی منافی کرتے ہوئے کشمیریوں کی جانب سے جلوس نکالنے کی کوششوں پر بھارتی فوج نے معصوموں کو اپنے طلم و ستم کا نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج کی جانب سے نوجوان کشمیریوں پر پیلٹ گنزکے فائر اورآنسوگیس کے گولے برسا دیئے گئے، پیلٹ گنز کے چھروں سے زخمی نوجوانوں کو اسپتال لے جایا گیا ، بیشتر کی آنکھیں ضائع ہوگئیں۔

غاصب فورسز نے پلوامہ میں  فائرنگ کرکے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا جس کے بعد کل سے اب تک  کل شہدا کی تعدادسات ہوگئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version