Advertisement

 پیپلزپارٹی ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی محافظ ہے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی محافظ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی یومِ اقلیت کے موقع پر اراکین قومی اسمبلی مہیش ملانی، رمیش کمار اور نوید جیوا نے ملاقات کی۔

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی اقلیتی اراکین قومی اسمبلی کے درمیان پارلیمان ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں پی پی پی اقلیتی اراکین قومی اسمبلی نے بلاول بھٹو زرداری کو اقلیتوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

بلاول بھٹو کی مریم نواز اور پارٹی ورکرز پر پتھراؤ کی مذمت

ملاقات میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گیارہ اگست 1947 کی تقریر میں قائداعظم نے ملک کی سمت مقرر کردی تھی، صدر آصف علی زرداری نے 11 اگست کو قومی یوم اقلیت قرار دیا، پیپلزپارٹی ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی محافظ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version