Advertisement

رانا ثنا اللہ خان کا شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ

رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ شیخ صاحب کورونا کے بعد اللہ اللہ کریں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نہیں۔

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ صاحب کرونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے ، جھوٹ سے توبہ کر لیں۔

رانا ثنا اللہ خان نے یہ بھی کہا کہ شیخ صاحب کرپشن کے سنجیدہ کیسز مالم جبہ ، ہیلی کاپٹر کیس، عمران نیازی کے 23 خفیہ اکاؤنٹس اور فارن فنڈنگ ہیں۔

اپوزیشن میں وہ دم خم نہیں، انھیں رعایت چاہیئے

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان نے مزید کہا کہ شیخ صاحب کرپشن کے سنجیدہ کیس پشاور بی آر ٹی اور بلین ٹری سُونامی ہیں جبکہ شیخ صاحب ملکی تاریخ کے کرپشن کے سنجیدہ ترین کیسز عمران مافیا نے آٹا ، گندم، چینی، پٹرول، فرنس آئل ، ادویات کی چوری ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کیس سنجیدہ ہے انہیں تعویز دھاگے کا کام کرنا چاہیے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مزید کہا تھا کہ شہباز شریف اور حمزہ شریف ہر سخت الزامات ہیں جبکہ آصف علی زرداری کو کوئی فکر نہیں کیونکہ انہوں نے کریمینل پروسیجر میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version