Advertisement

بارش تھم گئی مگر کراچی کی سڑکوں سے پانی نہ نکل سکا

کراچی

کراچی میں بارش رکےآج  دوسرا روز ہوگیالیکن  سڑکوں سے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے سبب صورتحال معمول پر نہ آسکی۔

تفصیلات کے مطابق  ناظم آباد انڈر پاس سے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے سبب وہاں سے گزرنے والی ریسکیو ایمبولینس بند ہوگئی۔

انڈر پاس سے تاحال پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث  پولیس نے رکاوٹیں لگا کر انڈر پاس کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔

دوسری جانب قیوم آباد سے کورنگی کراسنگ آنے اور جانے والے روڈ پر کئی فٹ پانی جمع ہے، جس کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت شدید متاثر ہے۔

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بھی بدترین ٹریفک جام ہے، قیوم آباد، کورنگی کازوے ، بروکس چورنگی،بلال چورنگی اور اطراف میں شدید ٹریفک جام ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version