Advertisement

کینجھر جھیل، لاپتہ افراد کو بچانے کے لیے پاک بحریہ کی معاونت

پاک بحریہ

کینجھر جھیل کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کو بچانے کے لیے پاک بحریہ کے جوان معاونت کے لیے پہنچ گئے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  سول انتظامیہ کی درخواست پر پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

پاک بحریہ کے غوطہ خور اور میڈیکل ٹیم سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹھٹھہ میں واقع کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ3 کوزندہ بچالیا گیا ہے۔باقی رہ جانے والے 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔

کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد سوار تھے۔تمام سیاح پکنک  منانے کے لیے کینجھر جھیل پہنچے تھے۔

Advertisement

ڈوبنے والوں کا تعلق کراچی کے علاقے محمود آباد سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے کاروباری طبقے کو بھتہ خوری کے بڑھتے خطرات؛ ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کا بڑا فیصلہ: پولیس اہلکاروں کی بھرتیاں کالعدم قرار
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version