Advertisement

حکومت نے کشمیر پر ناٹک بہت رچائے مگر عملاً کچھ نہیں کیا ہے، اپوزیشن لیڈر

منی لانڈرنگ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی جانب سے تنقیدی لہجے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنی ہے تو کرلیں کیونکہ حکومت نے کشمیر پر ناٹک بہت رچائے مگر عملاً کچھ نہیں کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمانی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومت کی جانب سے تقریر تحریر اور ٹیلی فون کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا ہے اور آج بھی کشمیر پر خاموشی ہے جس وجہ سے کشمیر ایشو پر مایوسی پھیل رہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر پر بات نہ کرنے دینے کا مطلب کشمیر کاز نقصان پہنچانا ہے جبکہ ایک طرف عمران خان ارتغرل دیکھنے کا کہتے ہیں دوسری طرف مودی کی کال کا انتظار کرتے ہیں۔

شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ مجھے اور بلاول کو کال کرکے کشمیر کانفرنس میں بلا لیتے جبکہ ہمیں ان کے ٹیلی فون کی ضرورت نہیں مگر کشمیر کے لئے کرلیتے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اس بات کے حق میں نہیں ایٹمی اسلحہ لیکر بھارت پر چڑھ دوڑیں اور اس ضمن میں آج ہمیں اور اسلامی ممالک کو کشمیریوں کا ہاتھ جھٹکنا نہیں پکڑنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version