Advertisement

بی آر ٹی منصوبہ ناکام، بس میں آگ لگنے کا معاملہ

BRT services stopped due to strike call from employees

بجلی بریک ڈاؤن کے باوجود بی آر ٹی بسیں رواں دواں

 بی آر ٹی منصوبہ ناکام ہوگیا ہے جس کے بعد بس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کے کامران بنگش نے کہا ہے کہ بی آر ٹی اسٹیشن نمبر 28 حیات آباد پر بس کے چھت پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے تین منٹ کے اندر اندر ریسکیو آپریشن شروع ہوگیا تھا۔

کامران بنگش نے بتایا ہے کہ بس کو خالی کراکر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا تھا جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی تھیں۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے

دوسری جانب ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی بس میں آگ لگنے کے فوری بعد آگ بجھانے والے عملے اور ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئیں تھیں جس کے بعد تمام مسافروں کو باحفاظت اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا تھا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات پر تفتیش تاحال جاری ہے لیکن کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم آگ پر قابو پانے کے فوری بعد سروس عوام کہ لئے بحال کر دی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version