Advertisement

سوئی سدرن گیس کمپنی کا گیس چوری کے خلاف آپریشن

ایس ایس جی سی

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) گیس چوری کے خلاف حرکت میں آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)  نے   کراچی میں گیس چوری میں ملوث  افراد کے خلاف کارروائی کی۔

کراچی کے علاقے لیاری میں واقع بیکری پر سی جی ٹی او ٹیم نے چھاپہ مار کر بیکری کے مالک کو گرفتار کرلیا۔ ملزم اکرم  گیس کی ڈائریکٹ لائن سے  گیس چوری کرکےبیکری میں استعمال کررہا تھا۔

ملزم نے سائیکل کے ٹیوب سے لائن کو ڈائریکٹ کنیکٹ کر کہ لائن کو کپڑے سے ڈھانپ لیا تھا اور لائن سے غیر قانونی طور پر گیس استعمال کر رہاتھا۔

ایس ایس جی سی پولیس نے گیس چور کو گرفتار  کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version