Advertisement

کراچی: مومن آباد تھانے پر دستی بم حملہ،  2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی میں مومن آباد پولیس اسٹیشن پر دستی بم حمکہ کیا گیا ہے جس میں  2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد تھانے کے گیٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ تھانے پر دستی بم حملہ نامعلوم ملزمان کی جانب سے کیا گیا تھا لیکن وہ باہر گیٹ کے قریب گرا۔

انہوں نے کہا ہے کہ حملے کے بعد پولیس کی بروقت فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے لیکن پھر بھی ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تھانے پر دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم دو پولیس اہلکار خراشیں آنے سے معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ نے 5ویں پاکستان نیوی انٹرنیشنل ناٹیکل کمپیٹیشن 2025 جیت لیا
برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی اپنے عہدے سے مستعفی
آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے
27 ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی
قومی اسمبلی میں انٹرنیٹ اسپیڈ پر بحث، شرمیلا فاروقی کی حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version