سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح
سربراہ پاک فضائیہ کی جانب سے سینٹر آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
اس موقع پر ایئر چیف مارشل مجاہدانور خان کا کہنا تھا کہ سنٹر کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈ کمپیوٹنگ سینٹر کا قیام پاک فضائیہ کے ارتقائی سفر میں ایک اہم قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سنٹر کے قیام کا مقصد مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تحقیق کو فروغ دینا ہے کیونکہ 21 ویں صدی میں ٹیکنالوجی نے جنگ کی حکمت عملی کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement