Advertisement

جشن آزادی اسٹال پر کریکر حملہ، 5 افراد زخمی

گلشن حدید میں جشن آزادی اسٹال پر کریکر حملہ کیا گیا جس میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ون کمرشل مارکیٹ میں کریکر حملہ جھنڈیوں اور بیجزکے اسٹال پر کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گلشن حدید میں کریکر دھماکہ سے ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امدادکے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ کو سیل کرکے تفتیش شروع کردی۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ کریکر حملے میں ہونے والے زخمیوں کی شناخت عامر والد عمر 18 سالہ، دانش والد نیاز علی 25 سالہ، انوشہ زوجہ جنید 32 سالہ اور افضل والد فضل 30 سالہ سے ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version