Advertisement

پانچ سال میں ملک معاشی اہداف حاصل کرے گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پانچ سال میں ملک معاشی اہداف حاصل کرے گا کیونکہ جس معاشی صورتحال میں ملک چلا دو سال میں سب ٹھیک نہیں ہو سکتا ہے۔

اسپیکر صاحب نے بتایا کہ  انہوں نے اپنے کریئر کا آغاز عمران خان کے ساتھ کیا تھا اور انہیں یقین تھا کہ عمران خان اس ملک کے مستقبل کو تبدیل کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے میں مختلف باتیں آتی رہتی ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ہر چیز پر فوکس کرتا ہے۔

انہوں نے کبتایا کہ  موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں پالیسیاں بنیں، لوگ ٹیکس ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version