Advertisement

ہولناک قتل کی واردات، فیس بک نے لے لی 3 افراد کی جان

لاہور میں فیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش  پر 3افراد کے  قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کی پیش نظر فیس بک پر دھمکی آمیز کمنٹس کرنے کی رنجش  پر 3 افراد کے  قتل کردیا گیا۔

واردات میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبک ملزمان نے چند روز قبل مقتولین کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی تھی۔

شدید فائرنگ سے مقتول یعقوب،شہزاد اور کاشف موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے شہری راشد بھی شدید زخمی ہو گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کی آب بیتی خود بیان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فیس بک پر تصویر ڈالی تو کمنٹس میں میں ہماری تلخ کلامی ہوئی اور ہم نے ان کو منع کیا لیکن انہوں نے ہماری ایک نہ  سنی جس کے بعد ہم نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر  3 افراد کے گھر دھواں بول دیا۔

Advertisement
خیال رہے کہ انویسٹی گیشن پولیس کاہنہ نے ملزمان کوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version