Advertisement

شہباز شریف کراچی کا دورہ کریں گے

شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف 2 ستمبر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما علی اکبر کا کہنا ہے کہ  شہباز شریف بدھ کو کراچی میں معروف سماجی رہنما فیصل ایدھی سے ملاقات کریں گے۔

علی اکبر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کراچی میں حالیہ بارش سے متاثرہ خاندانوں سے ملیں گے۔وہ منظور کالونی، صائمہ ٹاور ریزیڈنسی سمیت جہاں جہاں جانی نقصان ہوا ہے وہاں کا دورہ کریں گے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی تقسیم

پا ک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں...

مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات 8بجے میاں شہباز شریف واپس لاہور روانہ ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version