Advertisement

جنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری

لاہور

جنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئےجنوبی پنجاب میں 12سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دےدی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں الگ سیکرٹریز تعینات کرنے سے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے،تعینات ہونےوالے سیکرٹریز جنوبی پنجاب میں بیٹھیں گے،جو مکمل اختیارات کے ساتھ فرائض انجام دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیاگیا ،جس کے مطابق سیکرٹری سروسز، سیکرٹری وائلڈ لائف، سیکرٹری آبپاشی تعینات ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیکرٹری سروسز، سیکرٹری وائلڈ لائف، سیکرٹری آبپاشی،سیکرٹری انرجی ، سیکرٹری مواصلات اور سیکرٹری سپورٹس جنوبی پنجاب بھی تعینات ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version