Advertisement

گلگت بلتستان، پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، صدر مملکت

گلگت بلتستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان، پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

گلگت بلتستان کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ حکومت علاقے کی ترقی، خوشحالی کیلئےاقدامات کررہی ہے کیونکہ گلگت بلتستان میں سیاحت، توانائی کے شعبوں میں ترقی کے بےپناہ مواقع موجود ہیں۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی ترقی  کیلئے دورافتادہ علاقوں تک صحت اور تعلیم کی سہولیات پہنچانا ہوں گی۔

یاد رہے کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی دورے پر گلگت پہنچے ہیں جہاں ایئر پورٹ پر نگراں وزیراعلی میر افضل نے ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا۔

صدرڈاکٹرعارف علوی کو اس موقع پر دیا مر بھاشا ڈیم پر بھی بریفنگ دی گئی۔

Advertisement

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیم کی تعمیر سے گلگت بلتستان میں زراعت کے شعبے کو فروغ حاصل ہو گا اور گلگت بلتستان میں اس منصوبے کی تکمیل سے خوشحالی کا دور شروع ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین پیپلزپارٹی کا خیبرپختونخوا اورپنجاب کےگورنرز کی نامزدگی کا اعلان
ایف آئی اےسائبر کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے اختیارات ختم کر دیے گئے
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
آزادکشمیر الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈا پور کو پیش ہونے کا حکم
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version