Advertisement

جماعت اسلامی کی ریلی پر حملے میں را ملوث ہے، انچارج سی ٹی ڈی

انچارج سی ٹی ڈی

انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ  جماعت اسلامی کی ریلی پر حملے میں را ملوث ہے۔

سی ٹی ڈی کے انچارج راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے  کراچی  میں جماعت اسلامی کی ریلی پر ہونے والے حملے کے پیچھے را کا ہاتھ ہے۔ کشمیر ایشو کی وجہ سے را پاکستان میں دہشتگردی کر رہا ہے۔

راجہ عمر خطاب نے کہا کہ حملے  میں را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔شواہد کے ذریعے شناخت ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ  مجھے کورنگی اور بیت المکرم کے نزد یک حملہ ایک ہی سلسلے کی کڑی لگتا ہے کیونکہ دونوں حملے میں گرنیڈ استعمال ہوا ہے۔

انچارج سی ٹی ڈی نے  کہا کہ  حملہ آور بچنے کے لیے گرنیڈ کا استعمال کرتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ  کراچی میں آج دو مختلف گرنیڈ حملوں میں تقریباً 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پہلا حملہ کورنگی ناصر جمپ کے قریب ایک اسٹیٹ ایجنسی پر ہوا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ دوسرا حملہ گلشن اقبال میں بیت المکرم مسجد کے نزدیک جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی پر ہوا جس میں تقریباً 22 افراد  زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version