Advertisement

سیکیورٹی خدشات، مزار قائد سے متصل شاہراہیں ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند

مزار قائد

شہر کراچی میں مزار قائد کے اطراف کی تمام شاہراہیں ٹریفک کی آمدورفت کے لۓ بند کردیں گئیں ہیں۔

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے مزار قاٸد سے متصل شاہراہیں بند کی گٸیں ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ مزار قاٸد سے متصل ایم اے جناح روڈ، نیو ایم اے جناح روڈ، شاہراہ قاٸدین کو ٹریفک کیلۓ مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے جبکہ شاہراہوں پر واٹرٹینکرز لگا کر ٹریفک کی آمد ورفت بند کی گٸی ہے۔

واضح رہے کہ بیک وقت کئی سڑکیں بند ہوجانے سے صدر، سولجربازار اور گرومندر کے اعتراف میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version