Advertisement

بھارت نےکشمیر کو قبرستان بنا دیا ہے، مشعال ملک

مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ  بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عید کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا کہ ایک بستی ہے جہاں مسلمانوں کو عید نماز پڑھنے کی اجازت نہیں، جینے کا حق نہیں۔

انسان تو انسان بھارتی فورسز سے پرندے بھی محفوظ نہیں،مشعال ملک

مشعال ملک نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں کیونکہ بھارت کی دہشتگرد فوج نے کشمیر میں قبضہ کیا ہوا ہے۔

Advertisement

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے جبکہ بھارتی مظالم میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کیڈٹ کالج وانا خودکش حملے کی اندرونی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
بھارت میں فالس فلیگ کی پرانی چال، سفاک مودی سرکار کا نیا ڈرامہ پھر ناکام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version